اسلام آباد(اعتبار نیوز )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پانچ روز کی چھٹیوں پر چلے گئے ہیں ۔
مقامی اخبار جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نجی دورے پر دبئی گئے ہیں ، وزیر خزانہ تعطیل پر ہونے کے باعث وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے جبکہ رواں ہفتے ای سی سی اجلاس بھی ملتوی ہونے کا امکان ہ