29

چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے خواتین کرکٹرز کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (اعتبار نیوز) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مستقبل قریب میں ویمنز پی ایس ایل کے انعقاد کا عندیہ دیدیا۔

چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ چاہتے ہیں کہ پاکستان اس جانب قدم اٹھانے والا پہلا ایشیائی ملک بنے، البتہ انھوں نے کوئی مستند منصوبہ یا وقت کا نہیں بتایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں