70

تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث 3بچے جاں بحق

تھرپارکر (آعتبار نیوز) مٹھی سول ہسپتال میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید تین بچے زندگی کی بازی ہارگئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع محکمہ صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ غذائی قلت کے باعث رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 44ہوگئی ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مجموعی طور پر 382بچے جاں بحق ہوگئے ہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں