63

ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (اعتبار نیوز ) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 157.74 سے کم ہو کر 157.54 روپے پر بند ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں