27

ملک بھرمیں کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق، کیسز کی شرح 2فیصد سے کم پاکستان کو چین سے سائنوویک کی ایک اور کھیپ موصول خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں علاج کرانا ہے تو یہ والی شرط پوری کرنا … کورونا وائر س سے مزید 23افراد جاں بحق،735نئے کیسز رپورٹ 8سالہ بچے کو قتل کرنے والے 8 اور 10 سالہ ملزمان گرفتار، قتل کی تہلکہ خیز واردات کے بارے میں آپ بھی جانیں

لاہور(اعتبار نیوز )انویسٹی گیشن پولیس نے دو ماہ قبل آٹھ سالہ بچے کو قتل کرنے والے دوملزمان کو گرفتار کرلیا ہے،دونوں ملزمان کی عمریں بھی آٹھ اور سال ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دو ماہ قبل مبین نامی بچہ گھر کے باہر کھیلتے ہوئے ہوئے اچانک غائب ہوگیا جس کے بعد اس کی نعش کھیتوں سے ملی،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحققیات شروع کیں اور مختلف شواہد کی روشنی میں مبین کے دو کمسن دوستوں آٹھ سالہ علی اور 10 سالہ زید کو حراست میں لیا تو انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ملزمان کے مطابق کھیتلے ہوئے لڑائی جھگڑا کے دوران انہوں نے مبین کو سر میں اینٹیں مار کر قتل کردیا تھا اور نعش کھیتوں میں پھینک دی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں