47

ویوو نے پاکستان میں V21e متعارف کروا کر تمام صارفین کے لیے پرو فیشنل سمارٹ فون فوٹوگرافی کے جدید ترین فیچرز سے آراستہ فون کی خریداری کو ممکن بنا دیا

لاہور ( پروموشنل ریلیز) آج ویوو نے پاکستان میں V21e متعارف کروا کر تمام صارفین کے لیے پرو فیشنل سمارٹ فون فوٹوگرافی کے جدید ترین فیچرز سے آراستہ فون کی خریداری کو ممکن بنا دیا ہے۔ یہ سمارٹ فون ویوو کی V-series جو جدید کیمرہ سسٹم، دلکش ڈیزائنز اور مناسب قیمت کی وجہ سے خصوصی شہرت کی حامل ہے میں بالکل نیا اضافہ ہے۔

رات کی تاریکی میں روشنی بھر دینے والے حیرت انگیز کیمرہ فیچرز

V21e میں روزمرہ زندگی کے ہر یادگار لمحے کو خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز کی صورت میں محفوظ کر نے کے لیے AIنائٹ پوٹریٹ کے ساتھ 44 میگا پکسل آئی آٹو فوکس فرنٹ کیمرہ موجود ہے ۔ صاف تصاویر، رات میں بہترین فوٹو گرافی اور 4K کوالٹی کی الٹرا سٹیبل ویڈیوز بنا نے کے لیے ویوو V21e میں بہترین فرنٹ کیمرہ ہارڈ ویئر کے علاوہ جدید ترین سافٹ ویئر اور آٹو فوکس فیچرز بھی موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں