82

قومی کرکٹ سکواڈ کا ڈربی میں ٹریننگ سیشن کا آغاز ہو گیا

لندن (اعتبار نیوز )قومی کرکٹ سکواڈ کا ڈربی میں ٹریننگ سیشن کا آغاز ہو گیا ہے جو کہ چار گھنٹے تک جاری رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس سیشن میں بھرپور شرکت کی ہے۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اس ٹریننگ سیشن کی نگرانی کررہے ہیں۔

اس سے قبل قومی سکواڈ کی آج ہونے والے ریپیڈ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آئے ہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں